HomeLocalخیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پشاور:خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

پی ڈی ایم اے نے  بارشوں کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی ہے۔

 مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بالائی اضلاع میں برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سےرابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیداہوسکتی ہے۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ 

بارشوں کا سلسلہ پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments