HomeLocalخیبرپختونخوا: ڈینگی کیسز پھر سے بڑھنے لگے

خیبرپختونخوا: ڈینگی کیسز پھر سے بڑھنے لگے

پشاور: خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا۔
 محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے تین اضلاع میں مجموعی طور پرڈینگی کے 10 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
مردان میں 8 ، باجوڑ اور بنوں میں ایک،ایک کیس رپورٹ ہوا۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی ایکشن پلان کیلئے فنڈز کی فراہمی تاخیر کا شکارہے۔ محکمہ صحت نے ڈینگی کی روک تھام کیلئے 35 کروڑ روپے مانگے ہیں، جوابھی تک نہیں ملے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments