HomeLocalجنوبی وزیرستان میں شہید ایف سی اہلکار کی تدفین کردی گئی

جنوبی وزیرستان میں شہید ایف سی اہلکار کی تدفین کردی گئی

اورکزئی: جنوبی وزیرستان میں شہید ایف سی اہلکار کی تدفین کردی گئی

شہید نائیک فضل جنان آبائی علاقہ چھپر مشتی قبرستان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد اورکزئی سکاوٹس کی جانب سے شہید کے قبر پر پھول چڑھائے گئے اور سلامی دی گئی.

شہید فضل جنان گزشتہ روز جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید ہوگئے تھے،

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments