HomeLocalخیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز، رواں سال اب تک1ہزار838 کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز، رواں سال اب تک1ہزار838 کیسز رپورٹ

ستمبر کے مہینے میں ڈینگی کے 828 نئے کیسز سامنے آئے۔ ضلع مردان، ہری پور اور پشاور سب سے زیادہ متاثر۔ مردان 178، ہری پور 162، اور پشاور میں 113 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں میں 25 ڈینگی کے مریض زیرِ علاج ہیں۔ چارسدہ کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 17، پشاور کے مختلف ہسپتالوں میں 5 اور کوہاٹ کے کیو ایچ اے ایم سی میں 3 مریض زیرعلاج ہیں۔ ڈینگی سے اب تک کسی کی موت  نہیں ہوئی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments