HomeLocalمردان: ڈینگی سے بچاؤ کیلئےسپرے مہم جاری

مردان: ڈینگی سے بچاؤ کیلئےسپرے مہم جاری

ضلع انتظامیہ مردان کی نگرانی میں ضلع بھر میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے اسپرے مہم جاری ہے۔ اس موقع پر عوامی مقامات، گلی کوچوں اور حساس علاقوں میں باقاعدہ سپرے کیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو ڈینگی کے خطرات سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر مردان نے کہا ہے کہ یہ مہم مسلسل جاری رہے گی اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ گھروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں تاکہ ڈینگی کی افزائش کو روکا جا سکے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments