HomeLocalمہمند میں نشے کے خلاف بحالی پروگرام

مہمند میں نشے کے خلاف بحالی پروگرام

ضلع مہمند میں 26 جون کو منشیات کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی بحالی اقدام اٹھایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر، اسسٹنٹ کمشنر اور ڈی ایس پی کی نگرانی میں 18 منشیات کے عادی افراد کو بحالی مراکز منتقل کیا گیا۔

یہ اقدام حق آواز فاؤنڈیشن اور سوشل ویلفیئر آفس کے تعاون سے کیا گیا، جسے متاثرہ خاندانوں نے امید کی نئی کرن قرار دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے مستقبل میں بھی ایسے اقدامات جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments