HomeLocalملک سعد شہید پولیس لائن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ملک سعد شہید پولیس لائن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ملک سعد شہید پولیس لائن میں پولیس کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پولیس لائنز کے جوانوں کے ساتھ ساتھ مختلف تھانوں اور چوکیات میں تعینات جوانوں اور انکے فیملی ممبرز کی میڈیکل سپیشلسٹ، چست سپیشلسٹ، جنرل سرجن، لیڈیز ڈاکٹر اور دوسرے امراض کے ماہرین سے چیک اپ کرائی گئی۔
RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments