HomeLocalگورنر خیبرپختونخواکی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

گورنر خیبرپختونخواکی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایران پر اسرائیلی حملہ کو افسوسناک و قابل مذمت قرار دیا۔ اسرائیل صرف خطہ ہی نہیں پوری دنیا کے لیئے مسائل پیدا کررہا ہے۔ اسرائیلی ہٹ دھرمی اور جارحیت کی روک تھام اور اسکا سدباب انتہائی ضروری ہے۔ اسرائیل کا ایران پر حملہ انتہائی قابل مذمت قدم ہے۔ پاکستانی عوام مشکل کی گھڑی میں ایران کے ساتھ ہیں۔ پاک بھارت جنگ میں ایران نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔ اسرائیلی حملہ میں شہید ایرانی قیادت اور دیگر شہریوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments