HomeLocalکوہاٹ:کامیاب بنیان مرصوص آپریشن پر تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم

کوہاٹ:کامیاب بنیان مرصوص آپریشن پر تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم

کوہاٹ پاک فوج کے کامیاب بنیان مرصوص آپریشن پر مین بازار کوہاٹ میں تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم کی گئی۔ تاجربرادری نے پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کی اور خوشی کا اظہار کیا۔ کوہاٹ۔پاک فوج نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments