HomeLocalپشاور:ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے اہم اجلاس

پشاور:ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے اہم اجلاس

صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈپٹی کمشنر سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا. جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) عظمیٰ مکرم سمیت انتظامی افسران اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں افغان مہاجرین کے انخلاء کے حوالے سے تفصیل سے بات چیت کی گئی اور اس حوالے سے مزید ہدایات جاری کیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments