HomeLocalپاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے انڈیا کا ایک...

پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے انڈیا کا ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

کم عمر پاکستانی مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے انڈیا کا موسٹ ایلبو ٹو نی سٹرائکس (knee to elbow strikes) کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ انڈیا کے جویریہ نے 30 سیکنڈز میں 54 ایلبو ٹو نی سٹرائکس کئے تھے۔ سفیان محسود نے 30 سیکنڈز میں 79 ایلبو ٹو نی سٹرائکس کر کے بڑے مارجن سے ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ سفیان محسود پاکستان کے کم عمر گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہے۔ سفیان محسود نے اس سے پہلے بھی انڈیا کا ایک مشکل ریکارڈ توڑا تھا۔ سفیان محسود پاکستان کے لئے سب سے پہلے 100 گینیز ورلڈ ریکارڈز بنانے والے عرفان محسود کے بیٹے ہیں۔

Sufyan Mehsud broke another Guinness World Record for India

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments