HomeLocalجنوبی وزیرستان : امن و امان کے قیام کیلئے برگیڈ کمانڈر کی...

جنوبی وزیرستان : امن و امان کے قیام کیلئے برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت جرگہ

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں مقامی برگیڈ کمانڈر کی زیر قیادت عمائدین علاقہ پر مشتمل جرگہ ہوا ۔جرگے میں علاقے میں امن و امان کے قیام کیلئے باہمی تعاون کے فروغ، سیکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور خوارج کے خاتمے  کیلئے موثر تجاویز پر اتفاق کیا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments