HomeLocalنوشہرہ: نیبر ہوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 3کے الیکشن کے نتائج سامنے...

نوشہرہ: نیبر ہوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 3کے الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے

نوشہرہ: نیبر ہوڈ اور کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 3کے الیکشن کے نتائج سامنے آ گئے۔ وارڈ 3کینٹ پر پی ٹی آئی کا امیدوار فائق خان 708ووٹ لے کر جیت گیا۔ پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار رمیض راجہ 456ووٹ لے کر ہار گئے۔ نیبر ہوڈ بارہ خیل الیکشن میں آزاد امیدوار آیاز خان 1019ووٹ لے کر جیت گئے۔ دوسرے نمبر پر کامران خٹک 665ووٹ لے کر ہار گئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments