HomeLocalالخدمت فاؤنڈ یشن کی جانب سے 10 بے روزگار خاندانوں کو روزگار...

الخدمت فاؤنڈ یشن کی جانب سے 10 بے روزگار خاندانوں کو روزگار کا موقع فراہم

الخدمت فاؤنڈ یشن کی جانب سے 10 بے روزگار خاندانوں کو روزگار کا موقع فراہم کر دیا گیا. چترال لوئر: مقامی ضرورتمند افراد کو باعزت روزگار کے لئے 65 ہزار مالیت کی فروٹس اور سبزیوں پر مشتمل ہتھ ریڑیاں فراہم کی گئیں تاکہ وہ اپنی خاندانوں کی بہتر کفالت کرسکیں۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل وقاص انجم جعفری اور صوبائی صدر خالد وقاص نے مستحقین میں ہتھ ریڑیاں اور مالی امداد تقسیم کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments