HomeSportsٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بن گیا

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا سکور بن گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ریجنل کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے گیمبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔ سکندر رضا نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 43 گیندوں پرناقابل شکست 133 رنز بنائے- ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کا سب سے بڑا سکور 314 رنز تھا جو نیپال نے 2023 میں منگولیا کیخلاف بنایا تھا.

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments