HomeLocalپاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کردی

ترجمان پا کستان ریلوے کے مطابق کمی تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز کیلئے کی گئی ہے۔ پا کستان ریلوے کا کہنا ہے کہ اے سی کلاس ٹکٹ میں 100 سے 150 روپے تک جبکہ اکانومی کلاس کے کرایوں میں 50 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ پا کستان ریلوے کے مطابق کمی کا اطلاق ہفتہ 3 اگست سے تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments