HomeSportsنمیبیا نے سپر آور میچ میں اومان کو شکست دے دی

نمیبیا نے سپر آور میچ میں اومان کو شکست دے دی

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ. نمیبیا نے سپر آور میچ کے بعد اومان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی. یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی میچ میں پہلے دونوں ٹیموں کے مابین میچ برابر رہا جس کے بعد سپر آور میں نمیبیا نے بیس رنز کا ہدف دیا جو کہ اومان کی ٹیم ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments