HomeLocalخیبر پختونخوا میں انٹر کے امتحانات آج سے شروع

خیبر پختونخوا میں انٹر کے امتحانات آج سے شروع

پشاور بورڈ کے زیر انتظام امتحانات 5 جولائی تک جاری رہیں گے۔ امتحانات میں ایک لاکھ 25 ہزار 466 طلبہ حصہ لیں گے ۔ایف اے ایف سی پارٹ فرسٹ میں 63 ہزار 402 جبکہ سیکنڈ ائیر میں 62 ہزار 64 طلبہ شامل۔43 ہزار 675 طالبات بھی انٹر امتحانات میں شامل ہیں ۔امتحانات کےلئے کل 401 امتحانی ہالز قائم کیے گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments