HomeSportsپاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

‏بابراعظم کی قیادت میں 17 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے براستہ دبئی ، آئرلینڈ پہنچ گئی۔ پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تین میچز 10، 12 اور 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے گی جہاں اسے انگلینڈ کے خلاف چار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلنا ہے یہ میچز 22 سے 30 مئی تک ہونگے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments