HomeLocalخیبر پختونخوا میں گلیشئیرز پگھلنے سے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال کاامکان

خیبر پختونخوا میں گلیشئیرز پگھلنے سے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال کاامکان

پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر ، سوات ، دیر اپر، دیر لوئر ، کوہستان اپر، کوہستان لوئر ، مانسہرہ اور کُرم میں سیلابی صورتحال سامنے آ سکتی ہے۔ مذکورہ اضلاع کی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ اپنے اپنے اضلاع میں فیلڈ سٹاف سے صورتحال کی مانیٹرنگ کریں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments