HomeLocalایف آئی اے اینٹی کرپشن کی نوشہرہ میں بڑی کاروائی

ایف آئی اے اینٹی کرپشن کی نوشہرہ میں بڑی کاروائی

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی پائریٹڈ بکس کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم طفیل خان کو اکوڑا خٹک نوشہرہ میں واقع آکسفرڈ بک اینڈ سٹیشنری شاپ سے گرفتار کیا گیا۔ چھاپے کے دوران ملزم سے بڑی تعداد میں آکسفرڈ کی پائریٹڈ بکس برآمد کر لی گی۔ ملزم کو گرفتار کر کے تفیش کا آغاز کر دیا گیا۔ ملزم کی نشاندہی پر مزید گرفتاریاں متوقع

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments