HomeLocalوزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف نااہلی کیس

وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین گنڈا پور کیخلاف نااہلی کیس

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختوانخوا علی امین کو نوٹس جاری کردیا۔وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کیخلاف اثاثے چھپانے کی درخواست الیکشن کمیشن کو موصول ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے وزیر اعلی ٰخیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔ 26 مارچ کو سماعت ہو گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments