HomeLocalطورخم بارڈر پر افغان باشندوں کی واپسی کیلئے قائم ٹرانزٹ کیمپس کیلئے...

طورخم بارڈر پر افغان باشندوں کی واپسی کیلئے قائم ٹرانزٹ کیمپس کیلئے خصوصی ہیلتھ کلینک قائم

ہیلتھ کلینک میں ڈی ایچ او کی زیر نگرانی افغان باشندوں کو صحت کی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں ۔ ترجمان ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کیمطا بق  پچھلے سات دنوں میں 1 ہزار سے زائد افغان باشندوں کا میڈیکل چیک اپ ہوا ہے انہوں نے مزید بتایا کہ  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر لنڈی کوتل ہسپتال کو اب تک 45 افغان باشندوں کو مزید تشخیص کیلئے ریفر کیا گیا ہے ۔ تمام افغان باشندوں کو صحت کی مفت دیکھ بھال اور ادویات مہیا کی جارہی ہیں

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments