HomeLocalجامعہ پشاورمیں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

جامعہ پشاورمیں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

پشاور : جامعہ پشاور میں آج سے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
انتظامیہ کے جاری نوٹییفیکشن کے مطابق یونیورسٹی 22 مارچ تک موسم بہار کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہے گی۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی میں پہلے سے جاری امتحانات معمول کے مطابق جاری رہے گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments