HomeLocalبونیر: سکھ برادری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

بونیر: سکھ برادری کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

بونیر: ڈی آئی جی ملاکنڈ سجاد کے احکامات کے مطابق ڈی پی او صلاح الدین کنڈی نے سکھ برادری کی عبادت گاہ کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

سکھ رہنماوں سے ملاقات کی، انکے مسائل سنے۔ اس موقع پر انہوں نے سکھ برادری کے لیئے سیکیورٹی انتظامات مزید بہتر بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Most Popular

Recent Comments