HomeLocalڈی آئی خان : شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی...

ڈی آئی خان : شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ڈی آئی خان : پروآ میں ڈیوٹی پر جاتے ہوئے شہید  کیئے جانے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

کانسٹیبل اسلم کی نماز جنازہ میں کمشنر ڈیرہ ڈویژن سمیت ڈی پی او نے شرکت کی

شہید کانسٹیبل کا جسد خاکی تدفین کے لئے آبائی علاقہ روانہ۔
کانسٹیبل اسلم ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے شہید کردیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments