HomeLocalپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سوات پہنچ گئے سیلاب...

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سوات پہنچ گئے سیلاب سے متاثرہ لوگوں اور سیاحوں سے ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سوات پہنچ گئے جہاں پر وہ سیلاب سے متاثرہ مقامی لوگوں اور آرمی ہیلی کاپٹروں کی مدد سے کمراٹ اور کالام سے ریسکیو کئے گئے سیاحوں سے ملاقات بھی کرینگے۔ خواتین بچوں اور دیگر پھنسے ہوئے سیاحوں کو کانجو ایئرپورٹ تک ریسکیو کیا گیا ہے جہاں پر انہیں طبی سہولیات سمیت تمام اسباب مہیا کئے گئے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments