HomeLocalجنوبی وزیرستان: خفیہ اداروں کی کارروائی، برقعہ پوش دہشت گرد گرفتار

جنوبی وزیرستان: خفیہ اداروں کی کارروائی، برقعہ پوش دہشت گرد گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کے اطلاع پر جنوبی وزیرستان سرواکئی میں انٹیلیجنس بیس آپریشن کیا۔
تلاشی کے دوران برقعے میں فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ٹی ٹی پی کے دہشت گرد اللہ نور کو گرفتار کر لیا گیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments