HomeLocalکورونا ،اومی کرون کیسزاضافہ:خیبرپختونخوا میں اجتماعات پر پابندی

کورونا ،اومی کرون کیسزاضافہ:خیبرپختونخوا میں اجتماعات پر پابندی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے این سی او سی احکامات کے پیش نظر صوبے میں بڑے اجتماعات اور تقاریب پر پابندی لگا دی گئی۔

 اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پشاو رسمیت دیگر شہروں میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندی لگائی گئی ۔

پشاور اور دیگر شہروں میں بڑے اجتماعات اور تقاریب سے خود بھی اجتناب کریں اوردوسروں کو بھی سختی سے منع کریں ،اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments